Skip to main content

دس طریقے آپ کی فون بیٹری کو رکھیں لمبے عرصہ تک چارج

 نیویارک : آج کے جدید دور میں موبائل فون کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن سا ہے۔ ہم اس مواصلاتی آلے کے ذریعے کتابیں، فلمیں، گیمز اور انٹرنیٹ سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک تحقیق سے موبائل بیٹری جلد ختم ہو جانے کی وجوہات پتا لگیں کہ ہمارے موبائل بیٹری جلدی کیوں ختم ہو جاتی ہے،دس طریقوں کے ذریعے ہم اپنے موبائل فون بیٹری کو لمبے عرصے تک چارج رکھ سکتے ہیں۔
۔ہمیشہ اپنے موبائل فون کی چارج پورٹ کو صاف رکھیں صرف پورٹ ہی نہیں بلکہ موبائل سکرین کو بھی صاف رکھیں، اس سے موبائل بیٹری کی ٹائمنگ زیادہ ہوتی ہے۔
موبائل فون کی سکرین پر ہمیشہ بلیک این وائٹ وال پیپر رکھیں، زیادہ روشن وال پیپر آپ کے موبائل کی بیٹری جلدی ختم کرتا ہے۔

۔موبائل کو زیادہ ہاتھ میں نہ پکڑیں خاص طور پر موسم گرما میں سمارٹ فون جلد ہیٹ اپ ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے بیٹری جلدی ختم ہو جاتی ہے ۔ 
۔موبائل بیٹری زیادہ دیر تک چلانے کے لیے آٹو روٹیٹ  کے فنکشن کو بند کر دیں۔(Auto Rotate)۔ 

۔فیس بک،انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسی ایپ کو چیک کر کے فوری پروپر طریقے سے بند کر دیں اس سے آپ کی فون بیٹری فضول صرف نہیں ہو گی۔ 

۔موبائل فون کی ڈسپلے سکرین کو زیادہ روشن نہ رکھیں بلکہ اس کی سیٹنگز میں جا کر برائٹنس کم تیس سے چالیس پرسنٹ کر دیں، اس سے آپ کے بیٹیری کی لائف زیادہ ہو جائے گی۔  ۔موبائل فون کے وائبریشن فنکشن کو کم استعمال کریں کیونکہ یہ فون کی بیٹری بہت زیادہ استعمال کرتا ہے۔  اس کے علاوہ موبائل کی سکرین ٹائم آوٹ کو کم سے کم رکھیں۔اس سے فون بیٹری لائف زیادہ ہو  گی
۔
وائی فائی، جی پی ایس اور بلیو ٹوتھ جیسی چیزیں اگر آن ہوں تو یہ آپکے فون بیٹری کو جلدی ختم کر دیتے ہیں،انکو فضول  میں اگر آن نہ رکھا جائے تو فون بیٹری زیادہ ٹائم تک چل سکتی ہے۔  ۔اگر فون کو رات کو سوتے ہوئے سوئچ آف کر دیا جائے تو آپکے فون کی بیٹری زیادہ دیر تک چل سکتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Top 4 Best Email Marketing Tools to build your blog Audience

You can either make one time sales, or you can accumulate wealth, wealth disguised as Emails, and keep making money forever, your choice.  If you passed your 5th grade in one go, I'd say you're smart enough to go with option #2. Well, that's a good choice. But people won't just give you their E-mails, right? You need to have a system in place, to scrape it off of them, without pissing them off, so that they actually pay attention to your Emails in their inboxes. Now, you can use a variety of tools for the task. But what makes most of the impact is, the design. That's what people notice before they notice anything else, ofcourse you need to have advanced options too. In this article, we will show you the top 4 best Email marketing tool to build your blog audience so you can make most of every user. 1. GetResponse: The reason for me listing GetResponse right at the top is pretty simple. Cause, it's the best. As far as feature, service and the price is concerned. ...

Watch LIVE | Polls Closed | NA120 Election

LIVE POLLS RESULT NOW STREAMING