اسلام آباد:بڑی خوشخبری، موبائل کمپنیوں نے ریٹس میں نمایاں کمی کر دی، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل ٹرمینشنریٹ میں کمی کرتے ہوئے90پیسے سے 80پیسے فی منٹ کمی کر دی ہے،آنے والے سالوں میں اس کمی سے موبائلکنکشن استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہو گا۔
اُن لوگوں کی وضاحت کے لیے جو نہیں جانتے کہ موبائل ٹرمینشن ریٹس کیا ہیں اصل میں جب آپ کسی دوسری کمپنی کے موبائل کنکشن پر بات کرتے ہیں تو اس کی ایک خاص فیس ہوتی ہے کو کال کرنے والا ادا کر تا ہے۔
اگر آپ جاز سے ٹیلی نار پر کال کرتے ہیں تو تو جاز فیس کی صورت میں رقم ٹیلی نار کو دے گا اور وہ بھی فی منٹ کے حساب سے اس لیے دوسرے موبائل پر ہونے والی کالز آن نیٹ سے مہنگی ہوتی ہیں
MTRمیں کمی کرنے سے دوسرے موبائل پر کی جانے والی کالز وقت کے ساتھ ساتھ مزید سستی ہو جائیں گی لیکن یہ صورت ممکن ہو گا جب پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی آ ف نیٹ ریٹس میں مزید کمی کر دے،
مزید اطلاعات کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے نومبر2018تک ہو گا۔30thنومبر 2018سے MTR میں مزید کمی کا امکان ہے۔
یاد رہے میں پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے آخری دفعہ 2010میں MTRریٹس مقرر کیے تھے۔
یاد رہے میں پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے آخری دفعہ 2010میں MTRریٹس مقرر کیے تھے۔
Comments
Post a Comment