Skip to main content

فیس بک اکاﺅنٹ اب چہرے سے لاک،ان لاک ہوگا،نیاورژن متعارف

فیس بک اکاﺅنٹ اب چہرے سے لاک،ان لاک ہوگا،نیاورژن متعارف




نیویارک: فیس بک نے ایپل کے فیس آئی ڈی کا اپنا ورڑن تیار کرلیا ہے اور اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اکاﺅنٹ چہرے سے لاک یا ان لاک کیا جاسکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے چہرے کے ذریعے صارف کی شناخت کے نئے فیچر کو آزمانا شروع کردیا ہے۔یہ فیچر اس وقت انتہائی کارآمد ثابت ہوگا ۔ جب کسی صارف کو ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن ایس ایم ایس تک رسائی حاصل نہ ہو، جیسے موبائل سروس بند ہونا یا طیارے میں سفر یا بیرون ملک جانا وغیرہ۔ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کررہے ہیں تاکہ وہ اپنے اکا?نٹ ریکوری کے دوران اپنی ملکیت کو فوری طور پر ثابت کرسکیں۔ بیان میں بتایا گیا کہ یہ فیچر صرف ان ڈیوائسز پر استعمال ہوسکے گا جو صارف لاگ ان کے لیے استعمال کرچکے ہوں گے، یہ اکاونٹ کو ایس ایم ایس کے ذریعے اوپن کرنے سے ہٹ کر اسے محفوظ بنانے کی جانب ایک اور قدم ہے۔ فیس بک کے مطابق اگر یہ فیچر صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا تو اسے جلد زیادہ صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔ گزرے برسوں کے دوران فیس بک نے اس طرح کے کئی اقدامات کیے ہیں جس کا مقصد لاک اکاﺅنٹ کو اوپن کرنا ہے۔اس سے قبل فیس بک کو فوٹو ٹیگ سجیشن کے حوالے سے چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی پر کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا جو کہ پرائیویسی کے لیے بھی خطرہ قرار پایا تھا۔اب یہ نیا فیچر کس حد تک فائدہ مند یا مفید ہوگا یہ تو سامنے آنے کے بعد ہی صحیح طور پر علم ہوسکے گا۔
Text under C.C 3.0 by s.a

Comments

Popular posts from this blog

Top 4 Best Email Marketing Tools to build your blog Audience

You can either make one time sales, or you can accumulate wealth, wealth disguised as Emails, and keep making money forever, your choice.  If you passed your 5th grade in one go, I'd say you're smart enough to go with option #2. Well, that's a good choice. But people won't just give you their E-mails, right? You need to have a system in place, to scrape it off of them, without pissing them off, so that they actually pay attention to your Emails in their inboxes. Now, you can use a variety of tools for the task. But what makes most of the impact is, the design. That's what people notice before they notice anything else, ofcourse you need to have advanced options too. In this article, we will show you the top 4 best Email marketing tool to build your blog audience so you can make most of every user. 1. GetResponse: The reason for me listing GetResponse right at the top is pretty simple. Cause, it's the best. As far as feature, service and the price is concerned. ...

Watch LIVE | Polls Closed | NA120 Election

LIVE POLLS RESULT NOW STREAMING