میک اپ اور گلیمر کی چکا چوند میں رہنے والی اداکاروں کا حسن کئی بار دیکھنے والے کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے لیکن عام حلیے میں سامنے آنے پر فلم بین چونک بھی جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اجے دیوگن کے ساتھ فلم ہمت والا میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیا کے لاکھوں مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ ممبئی میںپیدا ہونے والی اداکارہ 2005ءمیں فلمی دنیا میں ہٹ ہو گئیں جب ان کی فلم ہیپی ڈیز بلاک بسٹر ثابت ہوئی اور اس نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔تمنا اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں تاہم کیا واقعی اتنی خوبصورت ہیں۔ اداکارہ کی حال میں ہی منظر عام پر آنے والی تصاویر میں وہ سادہ حلیے میں نظر آئیں ہیں جسے مداحوں کی جانب سےان کا اصل قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کی نئی تصاویر واقعی حیران کن
ہیں۔
Comments
Post a Comment